Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Ishq Zaat by Palwasha Safi Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Ishq Zaat by Palwasha Safi Kidnapping Based and True Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel and Free Pdf Urdu Books Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک دنیا کے غموں سے دور اپنے دہن میں رہنے والی خوش مزاج لڑکی کی ہے جو اپنے گھر والوں کی بہت لاڈلی ہوتی ہے۔ اسے اپنی کزن کے دیور سے محبت ہوجاتی ہے۔

لڑکا پڑھائی کرنے بیرون ملک چلے جاتا ہے۔ اس کے غیر موجودگی میں اس لڑکی سے ایک حادثہ ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے وہ اس لڑکے سے رابطہ توڑ دیتی ہے حتہ کہ جینے کی آس تک ترک کر دیتی ہے لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہو وہ ایک لمبے عرصے کے بعد اس لڑکے کو پھر سے اس کے سامنے لے آتی ہے۔ وہ لڑکا اس کے ساتھ کیسا برتاو کرتا ہے جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھے

Post a Comment

0 Comments