Dil Pathar Ka by Rimsha Hussain Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Dil Pathar Ka by Rimsha Hussain Funny Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

لڑکا تو پچاس کی عمر کا ہوگا۔ آرزو نے بڑی معصومیت سے لڑکے کی تصویر دیکھ کر پوچھا جس میں ایک تیس سال مرد کی تصویر تھی بال ماتھے پہ نا ہونے کے برابر تھے جب کی ناک بھی کافی لمبی لگی مونچھیں تو سرے سے تھی ہی نہیں چھلے ہوۓ آلوں کی طرف چہرہ تھا۔

اے لڑکی نظر خراب ہے کیا پچاس کی تو میں اس کی ماں نہیں تو بیٹا کہاں سے ہوگا۔ آصفہ خاتوں تو آرزو کی بات پہ بھڑک اٹھی۔

غصہ کیوں ہورہی ہیں میں نے تو ایسے ہی پوچھا انکل کے بال نہیں تھے مجھے لگا بڑھتی ہوٸی عمر کی وجہ سے کمزوری ہوگٸی ہوگی اور ناک تو آپ رہنے ہی دے اور چہرہ اللہ معاف کرے لگتا ہے کسی نے اس پہ ٹرک چلالیا ہو اتنی صاف تو کسی کی کھیت بھی نہیں ہوگی جتنا آپ کے بیٹے کا چہرہ ہے کلیزنگ والا عام الفاظوں میں کہا جاۓ تو چھلا ہوا آلوں۔ آرزو نے فوٹو اپنے سامنے کیے کسی رپورٹر کی طرح ان کے بیٹے پہ تبصرے کیے زرینہ بیگم نے اپنا سر پکڑ لیا روشنا بڑے مشکل سے ہنسی کو کنٹرول کیے ہوۓ تھی جب کی آصفہ خاتوں ان کی نند منہ پہ ہاتھ رکھے آرزو کی چلتی ہوٸی زبان دیکھ رہے تھے۔

یہ آپ کی بیٹی میرے گبرون جوان بیٹے کو انکل اور چھلا ہوا آلوں کہہ رہی ہیں آپ کجھ کہہ نہیں رہی اس کو یہ تھمیز ہے اس کی۔آصفہ خاتوں نے زرینہ بیگم سے کہا۔

ہاہاہاہاہا گبرون جوان بیٹا افففف اللہ ہاہاہا۔آرزو نے ان کی بات پہ زور سے قہقہہ لگا کر روشنا کو اپنی ہنسی کنٹرول نہیں ہوٸی تو وہ اٹھ کر چلی گٸ۔

Post a Comment

0 Comments