Dil e Jan by Eeba Noor Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Dil e Jan by Eeba Noor Forced Marriage Based, Age Difference Based and Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

دیوار کے ساتھ اسے پن کیے وہ عمارہ کی سانسیں بند کرنے کے در پر تھا عمارہ کی آنکھیں حیرت سے پھیل چکی تھی۔۔۔۔۔

خبردار اگر اب تمھارے منہ سے اس نکاح کا انکار نکلا تو میں تمھاری جان نکال لوں گا 

مقابل نے اس کا بازو دبوچا تھا اس کی گرم پر تپش سانسیں اپنے چہرے پر محسوس کرتے عمارہ کا چہرہ سرخ ہوا تھا دھڑکنیں مزید بڑھی تھی۔۔۔

م۔میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی۔۔ کسی اور سے محبت کرتی ہوں
 
اس کے بازو کو خود سے ہٹواتی وہ بے ربط جملوں میں لفظ ادا کر گئی تھی وہی اس کی بات سنتے مقابل کا چہرہ غصے کی شدت سے سرخ ہوا تھا آنکھیں لال انگارہ ہو چکی تھی اپنی ہی محبت کے منہ سے کسی دوسرے کا نام سن اس کا دماغ گھم چکا تھا وحشت پڑتے چہرے کے ساتھ اس نے عمارہ کی جان ہوا کی تھی۔۔۔۔

اگر تم نے اب یہ بکواس دوبارہ کی تو قسم سے مجھ سے برا کوئی نہیں ہو گا 

وہ اپنا چہرہ اس کے چہرے کے نزدیک لاتا بھاری سرگوشی نما آواز میں بولا تھا جس پر عمارہ کے رونگھٹے کھڑے ہوئے تھے سکھے پڑے لبوں پر اس نے زبان پھیری تھی وہی ولید نے سرخ ہوتی نظریں اس کے ہر نقوش پر گاڑی تھی۔۔۔

Post a Comment

0 Comments