Dasht e Yaram Tera by Samina Seyal Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Dasht e Yaram Tera by Samina Seyal Kidnapping Based and Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

جنگلی جانور 
بے حس انسان بھیڑے تمھیں شرم نہیں آتی ایک کمزور عورت کے ساتھ یہ سب کرتے ہوئے اسے کمرے میں بند کرتے ہوئے تم مرد ہوتے تو مرد سے مقابلہ کرتے میں نہیں مانتی تمھیں مرد میرے ہاتھوں میں چوڑیاں ہوتیں تو میں ابھی تمھیں پہناتی۔

 شٹ اپ لڑکی اب ایک لفظ اور مت نکالنا چلو میرے ساتھ وہ اس کی کلائی پکڑتا باہر نکل گیا اسے گاڑی میں پٹختا خود گاڑی ڈرائیو کرتا اپنی زندگی خود ہی خطرے میں ڈال گیا تھا 
یہ میری چادر لے لو اوپر ہم تھوڑی دیر میں شہر پنہچ جائیں گے

اتنی رات میں چادر

 جو کہا ہے وہ ہی کرو 

وہاں سے ٹیکسی لے دوں گا تمھیں کوئی کچھ نہیں کہے گا 
اور 
اتنی رات میں آپ مجھے اکیلا چھوڑ دیں گے 
اب چپ ہو جاؤ 

وہ گہرے اور گھنے جنگل سے گزر کر پل کراس کر رہے تھے 
جب اسے کال آئی تھی باؤ کہاں ہیں آپ 
میں اس لڑکی کو اس کے گھر چھوڑنے جا رہا ہوں 
باہر ناکے لگے ہوئے ہیں 
ہر ایک روڈ پہ 

آپ کو اسے بھیجنا ہی تھا تو مجھے کہے دیتے آپ کو اس طرح اکیلے نہیں جانا چاہیے تھا 

بس ہمارا کام ہو گیا ہے شان میں یہ پل کراس کر کے اسے کوئی ٹیکسی کروا دوں گا 
وہ چلی جائے گی 

میں نہیں جاؤں گی اکیلی مجھے جس طرح آپ لے کر گئے تھے چھوڑ بھی آئیں گے وہ پل سے اتر آئے تھے 

Post a Comment

0 Comments