Chand Asmano Se Lapata by Hina Asad Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Chand Asmano Se Lapata by Hina Asad Season Three of Jugnoon Se Bhardon Anchal and Ishq Zaady Novel Based On Gangster, Kharoos Army Man, Cousin Based and Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

یہ کہانی ہے تین بھائیوں کی ایک آرمی آفیسر جو اپنے ملک کے غداروں کو کیسے کیفرکردار پہنچاتا ہے ،اس کھڑوس فوجی کے ساتھ ایک چلبلی سی لڑکی جو اسکی بے رنگ زندگی میں کیسے رنگ بھرتی ہے۔دوسرا بزنس مین۔ جو اپنی کزن کی نیوڈ ویڈیو اپلوڈ ہونے پہ کیسے اسے پروٹیکٹ کرتا ہے۔ اور کیسے اسے اپنے پیار سے زندگی کی طرف واپس لاتا ہے۔ ایک گینگسٹر کی، جو اپنی کھوئی ہوئی محبت کیسے حاصل کرتا۔

سب جاننے کے لیے ضرور پڑھیے اس سنسنی خیز، مزاح اور ایکشن سے بھرپور ناول کو۔

نیچے دئیے ہوئے لنک سے اس ناول کا مکمل پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجیے


حنا اسد کے تمام مکمل ناولز 

Post a Comment

0 Comments