Ahsaas e kamtri by Zarmeen Kashaf Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Ahsaas e Kamtri by Zarmeen Kashaf  Social Reform Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel in Pdf. Free Pdf Urdu Books Online Available. Complete Pdf Posted on Novel Bank.

میری یہ تحریر ان لوگوں کے لیے جو اپنے اندر احساس رکھتے ہیں اور دوسروں کے احساسات کا خیال رکھنا جانتے ہیں۔۔۔ دنیا میں سب لوگ مکمل نہیں ہوتے کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا ہمارے اندر کوئی نا کوئی کمی ضرور ہوتی ہے مگر ہم انسان تو اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھ لیتے ہیں اور دوسروں کے احساسات کو مجروح کرنے لگ جاتے ہیں۔۔ یا کبھی ارد گرد کے لوگوں کی وجہ سے کوئی خود کو اتنا کمتر سمجھنے لگتا ہے کہ اس کی زندگی دشوار ہو جاتی ہے۔۔۔

خوبصورتی بد صورتی کالا ہونا گورا ہونا امیر غریب یہ سارے فرق اللّٰہ نے تو نہیں قائم کیے یہ کس نے قائم کر رکھے ہیں؟. ہم انسانوں نے 
ہم پیدا کرتے ہیں فرق۔۔۔ ہم انسان اگر زندگی میں کسی بھی چیز میں کسی سے بڑھ کر کچھ رکھتے ہیں خواہ وہ کوئی دولت ہے خوبصورتی ہے یا کوئی اور ٹیلنٹ۔۔ تو ہم دوسروں کو یہ احساس دلا دلا کر ختم ہی کر دیتے ہیں کہ ہم میں سب پرفیکٹ ہے اور ان میں نہیں۔۔۔۔

ہمارا کہا ایک تلخ جملہ بھی کسی کی زندگی ویران کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے اور ہمارا ایک لفظ بھی کبھی کسی کے زخم کا مرہم بن سکتا ہے ۔۔۔

دنیا میں سب عارضی ہے سب نے جانا ہے کسی نے بھی ادھر ہمیشہ نہیں رہنا ۔۔۔۔تو سب کے لیے آسانیاں پیدا کرو ۔۔۔ خوش رہو اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دو ۔۔۔۔۔۔

بہتر لائف سٹائل یہ نہیں کہ ہم خوبصورت ہیں امیر ہیں بلکہ بہتر زندگی تو تب ہے جب ہماری سوچ خوبصورت ہو ہمارا دل خوبصورت ہو۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments