Wo Jo Khuwab Thy Mere Zehan Mein by Mnahal Chuhdary Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Wo Jo Khuwab Thy Mere Zehan Mein by Mnahal Chuhdary Cousin Based, Friendship Based, Joint Family Based and Funny Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں۔۔۔۔ مناحل چودھری کے قلم سے

یہ کہانی پانچ کزنز کے گرد گھومتی ہے جو آپس میں بہت اچھے دوست ہوتے ہیں لیکن ایک حسد کا شکار ہو کر باقیوں کی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی ہے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر لیکن ایک شخص آتا ہے جو اس کے دل سے حسد نکال کر اسکو آئینہ دکھاتا ہے۔

 یہ کہانی کھٹی میٹھی سی ہے کزنز کی الٹی حرکتوں سے بھری ہوئی۔ آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ پڑھ کے اپنی رائے دیجئے گا۔ 

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback