Tajdeed e Ishq by Dur e Najaf Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Tajdeed e Ishq by Dur e Najaf Social Media Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

ایک سچی کہانی
یہ کہانی ہے ایک معصوم لڑکی کی۔ جس کو محبت میں پاگل بنایا جاتا ہے۔ جب وہ محبت سے واقف نہیں ہوتی۔
اس کے لیے یہ جزبہ نیا تھا 

ایک ایسی لڑکی کی جس کو فیس بک پر محبت ہو جاتی ہے
اور ایسی لڑکی کی جو لڑکوں کو محبت میں پاگل کر کے چھوڑ دیتی ہے۔

یہ کہانی فیس بک کی دنیا میں ہونے والے واقعات کے گرد گھومتی ہے 

ایسی لڑکی کی جس کو فیس بک پر لڑکوں سے دوستی کرنا پسند ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کو ہر مہینے نئے لڑکوں سے دوستی کرنا اچھا لگتا ہے 

اور کچھ ایسے رشتوں کی جو خون کے رشتے نا ہونے کے باوجود بھی مضبوط تعلق رکھتے ہیں

Post a Comment

0 Comments