Noor e Chasham by Maryam Ghaffar Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Noor e Chasham by Maryam Ghaffar Age Difference Based and Forced Marriage Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی میں ساری زندگی اس گاؤں میں گل سڑ کر نہیں مرنا چاہتی منزو مجھے آزادی چاہیے جو مجھے صائم دے گا وہ مجھ سے شادی کے بعد مجھے اپنے ساتھ یوکے لے کر جائے گا اپنے ساتھ یوکے کا تو پتہ ہے نہ تمھیں ارے میں ہی پاگل ہوں جو تمھیں بتا رہی ہوں تمہیں کیا پتہ باہر کے ممالک کے نام کا تمھیں تو گاؤں کے ناموں کا پتہ ہوگا نہ کیونکہ تم نے اس گاؤں میں ہی رہے کر اپنی زندگی خراب کرنی ہے اس گاؤں کا وڈیرہ بن کر پر میں نہیں کر سکتی اس لیے تمھارے لیے بہتر ہوگا اس شادی سے انکار کردو 

اور نہ کروں تو 

منظر حسین اپنی چپ توڑتا بولا تھا اس کی بات بیچ میں کاٹتا ہوا بولا تھا وہ جو یہاں اپنی ہونے والے بیوی کو اسے اپنے کامیاب ہونے کی خبر دینے آیا تھا اس کی اپنے بارے میں گوہر آفشانیاں سنتا حیراں ہوا تھا ۔۔

تو کیا عین شادی کے دن بھاگ جاؤں گی صائم کے ساتھ ویسے بھی وہ تیار ہے اگر چاہتے ہو عزت بچ جائے تمھاری تو انکار کردو اس رشتے سے کیوں کہ تم سے شادی تو کرے گی میری جوتی

Post a Comment

0 Comments