Mumta Ek Pukar by Yumna Novelette Complete Pdf Download


Online Urdu Novelette Mumta Ek Pukar by Yumna Real Based Urdu Novelette Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.

ممتا ایک پُکار" یہ حقیقت پر مبنی ایک ماں کی کہانی ہے،، دراصل یہ ان سب عورتوں کی کہانی ہے جو سسرال میں مشکلات برداشت کرتی ہیں،، جو اولاد کے غم میں روتی ہیں، جو لوگو کی جلی کٹی باتیں برداشت کرتی ہیں۔۔ جو غربت میں بھی خاوند میں بھی خاوند کا ساتھ نہیں چھوڑتی۔۔۔

يہ کہانی اُن لوگو کے لیے ہے جو کہتے ہیں آج کی عورت میں صبر نہیں ہے۔۔ یہ کہانی سب عورتوں کے نام ہے۔۔ اور آخر میں آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کہانی کو پڑھ کر بچی کے لیے دعا ضرور کریں۔۔

Post a Comment

0 Comments