Junoon Novel by Ibn e Adam Season 1 Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Junoon by Ibn e Adam Most Romantic and Politics Based Urdu Novel Downloadable Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

فریال نے موقع غنیمت جانا اور فوری برہنہ کندھوں والی شرٹ پہن کر باہر لان میں آگئی.... مرشد کے ساتھ گزرئے لمحات کے نشانات بلکل واضح ہیں
کیا کر رہی ہیں بھابھی
فریال ہادیہ کو دیکھ کر بولی

ہادیہ نے ایک نظر فریال کو دیکھا اور بولی
فریال تم بچی ہو ہر بات تمہیں سمجھانی پڑئے...... یہ کس قسم کا لباس ہے؟ 
فریال سامنے کرسی پر بٹھتے ہوئے
ہائے اللہ بھابھی.... کیا ہوا میرے لباس کو؟ 
ہادیہ : یہ برہنہ کندھوں والی شرٹ اور ٹائٹس..... کوئ شرم نام کی چیز ہے.... تمہیں اچھی طرح پتہ ہے کہ شہرام بھی گھر میں ہی ہے
فریال : ہائے بھابی.... آج وہ گھر میں ہیں کیا.... نظر تو نہیں آ رہے... اور گھر میں ہوں بھی تو وہ میرے برہنہ کندھے دیکھیں گے کیا؟؟؟
ہادیہ فریال کے کندھوں پر بنے نشانات دیکھتی ہے مگر اگنور کرتے ہوئے بولتی ہے
فریال تم حد سے تجاوز کر رہی ہو میں بہت دفعہ اگنور کر چکی ہوں
فریال : مطلب آپ کو لگ رہا ہے کہ شہرام بھائی میرئے کندھوں سے متاثر ہو کر میری طرف کھنچے چلے آئیں گے اف اللہ میں اتنی خوبصورت
ہادیہ غصے سے اٹھی اور بولی
اپنی زبان قابو میں رکھو یہ نہ ہو میں تمہاری سب حرکتیں امی کو بتا دوں
ہادیہ وہاں سے چلی گئی
فریال مسکراتے ہوئے بولی
ہائے مرشد..... جلا دیا ناں


Post a Comment

0 Comments