Badguman Novel by Mahnoor Arshad Khan Episode 02


Online Urdu Novel Badguman by Mahnoor Arshad Khan Season Three of Intiqam Lal Ishq Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Pdf Posted on Novel Bank.

اسٹیج پر آ کر زید نے شاہ مین کی کمر میں ہاتھ ڈالا اور ایک ہاتھ اس کے کندھے پر رکھا۔۔ شامین ضبط کر کے رہ گئی تھی۔۔ آس پاس سیٹیوں کی آوازیں گونجی تھیں۔۔

ڈانس کرتے زید نے اپنے گال کو شاہ مین کے گال سے مس کرنا چاہا تھا کہ شاہ مین نے اسے دھکا دے کر پیچھے کیا اور اسٹیج سے جلدی سے اتری۔۔ پیچھے زید کا بلندو بانگ قہقہہ گونجا تھا۔۔ میوزک ساکت ہو چکا تھا۔۔

ویسے آج پہلی بار میرا دل چاہا ہے کہ شادی کر لوں قسم سے بہت خوبصورت ہو تم “ وہ خباثت سے آنکھ دبا کر بولا تھا۔۔

 تم سے شادی تو دور تم پر میں تھوکنا پسند کرتی ہوں“ وہ چبا چبا کر کہتی باہر کو بھاگ گئی اور پیچھے وہ ضبط سے ہونٹ بھینچ کر رہ گیا کہ ایک تو وہ اس کے ہاتھ سے چلی گئی تھی اور دوسرا اتنی عزت بھی کر گئی تھی۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments