Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Safar Tmam Howa by Sumera Sarfaraz Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Safar Tmam Howa by Sumera Sarfaraz Age Difference Based and Forced Marriage Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جسکے والدین اسکی کم عمری میں ہی ایک جذباتی فیصلہ کرکے اسکی زندگی کا ہر اختیار ایک ایسے مفاد پرست خاندان کو سونپ دیتے ہیں جو اس سے صرف لالچ کا رشتہ قائم رکھتے ہیں۔

 ماں باپ کی حادثاتی موت اور نام نہاد بندهن کی بندش اسے کمزور بنا دیتے ہیں۔۔

 شعور کی منزلیں طے کرتے ہوئے وہ ایک ایسے شخص سے ٹکرا جاتی ہے جو اسے اعتبار کا مفہوم سمجھاتا ہے اور وہ نا چاہتے ہوئے بھی اسکی محبت میں گرفتار ہوجاتی ہے مگر اپنی زندگی کی سب سے بڑی سچائی اس سے چھپا جاتی ہے۔۔۔

 یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جسکی اچھائی اسکی آزمائش بن جاتی ہے ۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.