Qalab e Shaad by Ibn e Adam Complete Novel Pdf Download


Online Urdu Novel Qalab e Shaad by Ibn e Adam Revenge Based, Love Story Based and Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

قلب شاد دو خاندانوں کی دشمنی پر لکھا گیا زبردست ناول ہے جس میں ایک لڑکی فجر اپنے ہی پیار سے بدلے کی جنگ لڑتی ہے دانیال کا کریکٹر بھی بہت عمدہ ہے جو اپنی انگلش سے آپ کو ہنسنے پر مجبور کر دئے گا قلب شاد کی سٹوری روایتی ناولز سے بہت مختلف ہے

*********

اندھیرے خاموش کمرے میں ایک چراغ جل رہا ہے چراغ کی روشی برہنہ حالت میں بیٹھی نور کے جسم کے ایک حصے پر پڑ رہی ہے
نور تھوڑی ہی دیر پہلے اپنے جسم پر موجود لباس کو اپنے گرد لگی آگ میں جلا کر آئی تھی

پیر دلدار شاہ اپنی کرسی سے اٹھ کر نیچے زمین پر بیٹھی نور کے بلکل سامنے بیٹھ گیا

دالدار شاہ نے اپنے دونوں ہاتھ نور کی برہنہ رانوں پر رکھے اور آہستگی سے نور کو کھینچتے ہوئے اپنے قریب کر لیا

نور..... نور..... آنکھیں بند کر لو..... تمہیں اب اپنے خاوند کو اہنے کنٹرول میں کرنا ہے.... تمہیں قربانی دینی ہے
دالدار شاہ آہستگی سے سرگوشی کر رہا ہے

نور نور آنکھیں بند کرو اور اپنا دماغ میں اپنے خاوند کا تصور کرو...... پورا دھیان لگاؤ

پیر دلدار شاہ نور کے برہنہ جسم پر ہاتھ پھیرتے ہوئے بولا
دالدار شاہ نے نور کو نیچے زمین پر لٹا دیا

تمہارا خاوند اپنی ماں کا غلام ہے اس کی سنتا ہے مگر وہ اب تمہاری سنے گا

Post a Comment

0 Comments