Piyar Junoon Thehra by Zanoor Complete Novel


Online Urdu Novel Piyar Junoon Thehra by Zanoor Rude Hero and Innocent Heroin Based, Law Based, Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے بیرسٹر سکندر شاہ کی جس نے اپنے بھائیوں کو جوڑ کر رکھا اور انھیں ہر مصیبت سے بچائے۔انصاف عام کرنے والا ہر مشکل کا ڈٹ کر سامنے کرنے والا سکندر کا دل ایک معصوم پری پر آگیا تھا۔جسے ساری زندگی اس کے باپ نے قید میں رکھا۔

یہ کہانی ہے المیر شاہ کی جس نے بچپن کی محرومیوں اور اپنے اندر پلتی نفرت کا بدلہ ایک بے گناہ سے لیا۔۔جس کا اسے پچھتاوا رہا تھا۔

یہ کہانی ہے زندہ دل ازلان شاہ کی۔جو سب کو ہنسانے والا لیکن خود کے اندر دکھ بھی چھپائے رکھ کر بیٹھا ہے۔ایک سنجیدہ سی لڑکی نے اس کی دنیا بدل تھی۔

Post a Comment

0 Comments