Piya Bawari by Sidra Sheikh Novel Episode 11 to 20


Online Urdu Novel Piya Bawari by Sidra Sheikh Social Romantic Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.

وہ پیا باوری اور یہ اس کا ناجائز عشق۔۔۔ ناکام عاشق فل پروف پلاننگ کے ساتھ میرے بھائی کو قتل کیا ان دونوں نے۔۔۔

جزیل نے اپنی وکیل پریہان کے وکیل اور جج کے سامنے بہت اونچی آواز میں کہا تھا

اس کا ناجائز عاشق میں نہیں ہوں سُنا تم نے۔۔۔ وہ پیا باوری کی ادھوری چاہت تم تھے جزیل۔۔۔ تمہارے قصیدے لکھتی رہی وہ کتابوں میں۔۔۔
آج وہ اس حالت میں تمہاری وجہ سے ہے۔۔ تم یہاں چیخ چیخ کر بتا رہے ہو اس معصوم کے کردار کو وہ با کردار تھی ۔۔۔ میں نے گناہ کیا میں نے شک کیا اس پر۔۔ میں نے تمہارے نام کو منسوب کرکے اسکے ساتھ طلاق دہ دی اسے۔۔۔
 
سحاب نے جیسے ہی جج صاحب کے سامنے جاکر اپنا ماسک اتارا تھا اس روم میں سب کھڑے ہوگئے تھے اور جزیل شاکڈ پیچھے گر گیا تھا اپنی کرسی پر۔۔۔

میرے قتل کے الزام میں وہ کیا کچھ برداشت کرتی رہی۔۔۔اور میں زندہ ہوں۔۔۔
حنین آفاق عباسی زندہ ہے۔۔۔ وہ عشق بھی زندہ ہے اور وہ عاشق بھی۔۔۔
مگر وہ پیا باوری مر گئی ہے۔۔۔۔ ہم دونوں نے مار دیا اسے۔۔۔ جس نے ہم دونوں کو وہ سونپ دیا تھا۔۔۔ جو شاید کسی کو نہ دیتی۔۔۔
تمہیں اپنا دل جزیل۔۔۔ اور مجھے اپنی روح۔۔۔ اور وہ دیکھو بےجان رہ گئی پیا باوری۔۔۔"

عشق رو رہا ہے پلکوں پہ۔۔۔ 
ہے روح بھیگی ہر جگہ سے۔۔۔
تو بےدردی جانے نہ۔۔۔


Post a Comment

0 Comments