Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Parsa by Haram Shah Complete Novel Pdf Download


Online Urdu Novel Parsa by Haram Shah Non Muslim Hero Based, Age Difference Based, Romantic and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank web.

"تم مجھ سے شادی کرو گی۔"

ڈیمن نے گویا اس لڑکی کو حکم دیا۔

"نہیں۔"

"کیوں نہیں؟"

ڈیمن نے اس چھوٹی سی لڑکی کو گھورتے ہوئے سوال کیا حالانکہ اس سوال کے جواب سے وہ واقف تھا یہ جواب وہ کئی مرتبہ سن چکا تھا۔

کیونکہ آپ اللہ کو نہیں مانتے اور میں اسی سے شادی کروں گی جو اللہ کو ماننے والا ہو۔۔۔۔ ایک مسلمان ہو۔

پوری دنیا اس لڑکی کے قدموں میں رکھنے کے باوجود ہمیشہ والا جواب سن کر ڈیمن اپنی مٹھیاں ضبط سے بھینچ چکا تھا۔

نہیں مانتا میں تمہارے خدا کو بیلا لیکن دیکھنا ایک دن اسکے باوجود تم مجھے قبول کرو گی وعدہ ہے یہ میرا۔۔۔۔

ڈیمن کی نیلی آنکھوں میں جنون کی آگ دیکھ کر وہ نازک لڑکی بہت ڈر گئی مگر پھر ہمت کرتے ہوئے بول اٹھی۔

آپ کچھ بھی کر لیں ایک مسلمان عورت صرف مسلمان مرد کی ہی ہو سکتی ہے اور میں آپ کو تب تک قبول نہیں کروں گی جب تک آپ اللہ کو دل سے نہیں مانتے یہ میرا وعدہ ہے۔۔۔

وہ معصوم سی لڑکی جو ہر دوسری چیز سے ڈرتی تھی یہ بات کہتے ہوئے اسکے لہجے میں چٹانوں سی مظبوطی تھی اور وہ مظبوطی ڈیمن کا جنون مزید بڑھا گئی تھی

Post a Comment

0 Comments