Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Mujisam e Ishq by Sehrish Malik Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Mujisam e Ishq by Sehrish Vani Based, Religion Based, Old Traditions Based, Age Difference Based, Forced Marriage Based and Haveli Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

مجسّمِ عشق یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے اپنے خاندان کی روایات کے لئے خود کو قربان کر دیا خود ہی عشق کی آگ میں جلتی تھی مگر نہ صبر کا دامن چھوڑا اور نا ہی ماں باپ کی عزت پر آنچ آنے دی اور آخر کار اپنی منزل پا لی 

یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جس نے خدا سے محبت کی یہ عیسای لڑکا اس نے عشق میں اسلام قبول نہیں کیا بلکہ اللّه سے محبت میں اسلام قبول کیا اور جس لڑکی کو دل میں بسایا اسے حاصل کیا اس کی ہر موڑ پر حفاظت کی خان حویلی کو پھر سے خوشیاں دیں ملک کے لئے جان کی بازی لگا دی مگر اپنے وطن کی حفاظت کی 

ایک اور کردار جس نے بھائی ہونے کا فرض بھی اچھے سے نبھایا اور بیٹے ہونے کا بھی ؛ شوہر کا کردار بھی نبھایا اور دوست کا بھی حالات کو سمجھا اور پھر فیصلہ دیا مشکلوں کے پہاڑ بھی اس کا حوصلہ کم نہ کر سکے اس نے اپنی محبت کا راز رکھا اور اپنے دوست کے لئے محبت کو قربان کر دیا

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.