Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Mohabbat Bhol Hai Janaan by Horia Shehzadi Complete Novel


Online Urdu Novel Mohabbat Bhol Hai Janaan by Horia Shehzadi Age Difference Based, Black Magic Based and Social Reform Based Suspenseful Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو بہت معصوم ہوتی ہے اس کی شادی بڑی عمر کے ایک درندے سے ہوجاتی۔۔

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو کسی سے محبت کرتی ہے لیکن اسے پا لینے کے لیے تڑپتی ہے۔۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو بہت ظلم برداشت کرتی۔۔

یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جسکی بیوی اسے چھوڑ کر جاچکی ہے۔۔

یہ کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جو زنا کرتا ہے 

یہ کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جو جادو جیسے شیطانی عمل کرتا۔۔

بے یارو مددگار ویرانے میں وہ لڑکی اللہ سے مدد مانگ رہی ہے ۔۔کیا اسکی زندگی میں کوئ شہزادہ آئے گا۔۔
مکمل ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے ہوئے مکمل پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کریں

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.