Online Urdu Novel Matr ul Hubb by Malaika Rafi Rude Hero Based and Forced Marriage Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.
" الیکزینڈر پلیز جانے دو مجھے یہاں سے پلیز ۔۔۔ "
الیکزینڈر ٹانگ پہ ٹانگ چڑھائے صوفے پہ بیٹھا ہوا تھا اپنے ڈارک روم میں ۔۔۔۔ جہاں ڈیوڈ اور انیتا الگ الگ کرسیوں پہ باندھے بیٹھے ہوئے تھے ۔۔۔۔ انیتا کب سے رو رہی تھی ۔۔۔۔ جبکہ الیکزنڈر اپنی سرخ ہوتی آنکھوں سے اسے دیکھ رہا تھا ۔۔
" کیسے چھوڑ سکتا تمہیں انیتا ۔۔۔ کیسے ؟؟؟ تم نے ہنی کو تکلیف دینے کی جو کوشش کی ہے تو میں اس کی سزا تو دے سکتا ہوں ناں تمہیں۔ ۔۔ "
الیکزینڈر کے چہرے پہ سختی تھی ۔۔۔۔
" اس ڈارک روم میں کب کیا ہو جائے ۔۔۔ کچھ پتہ بھی تو نہیں چلتا مائی بےبی ۔۔۔ کیمیکلز ہیں ۔۔۔ ہتھیار ہیں ۔۔۔ کیا کچھ نہیں ہیں یہاں ۔۔۔ دیکھ تو رہی ہو ۔۔۔ "
" ہمیں معاف کردو الیکزینڈر پلیز ۔۔۔ ہم سب کے سامنے عسل سے معافی مانگ لیں گے پلیز ہمیں جانے دو ۔۔۔ "
ڈیوڈ بھی بولنے لگا ۔۔۔۔ جبکہ الیکزنڈر کی آنکھوں میں سرد مہری بڑھتی جا رہی تھی ۔۔۔ وہ اٹھ کے ان کے قریب آیا تھا ۔۔۔
" جانتے ہو ناں ڈیوڈ کیا حشر کیا تھا ہوتا جب ہنی کو تنگ کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔ انیتا تم بھی نہیں بھولی ہوگی کہ ہنی کے لئے میں کس کے ساتھ کیا کر سکتا ہوں اور کس حد تک سزا دے سکتا ہوں ۔۔۔ جانتی ہو ناں "
وہ تقریباً دھاڑا تھا ۔۔۔۔
" اب تم دونوں کے ان ہاتھوں پہ کیمیکلز کے چھوٹے چھوٹے قطرے اگر پڑ جائے تو ؟؟؟"
وہ اپنی کنپٹی سہلانے لگا ۔۔۔۔ جبکہ
وہ دونوں نفی میں گردن ہلانے لگیں ۔۔۔
" سوری گائز ۔۔۔ سب کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔۔ "
" الیکزینڈر پ۔۔۔پلیز...."
اس سے پہلے انیتا کی بات مکمل ہوتی ۔۔۔ الیکزینڈر نے اس کے منہ پہ ٹیپ لگا دی تھی ۔۔۔ ویسے ہی ڈیوڈ کے منہ پہ بھی ۔۔ خود ساتھ پڑے ٹیبل سے کیمیکل کی بوتل اٹھا لایا ۔۔۔۔ منہ بند ہونے کی وجہ سے عجیب آوازیں نکل رہی تھی ان کے حلق سے ۔۔۔ بھیگی خوفزدہ آنکھوں سے نفی میں سر ہلا رہے تھے دونوں ۔۔۔ اور الیکزینڈر نے ان کے ہاتھوں کی پشت پہ کیمیکل اسپرے کیا تھا ۔۔۔ وہ اتنا ہارڈ تھا ۔۔۔۔ کہ ان کے ہاتھوں میں جلن شروع ہو چکی تھی ۔۔۔ جیسے آگ میں جل رہا ہو ان کا وجود ۔۔۔۔۔ پورے ڈارک روم میں ان کی گھٹی گھٹی آوازیں تھی ۔۔۔۔۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback