Ishqbaaz Novel by Momina Malik Last Episode Part 2


Online Urdu Novel Ishqbaaz by Momina Malik Gangster Based, Police Based, Rude Hero and Innocent Heroin Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.

شام کے ساۓ ڈھلنے لگے تو وہ جسے کل سے ایک منٹ سکون کا نہیں تھا۔ جس نے ہر لمحے کیساتھ اپنی بیٹی اور باقی سب کا انتظار کیا تھا اور وہ قیامت جیسا دن جو اس نے آج کاٹا۔ وہ بلآخر ختم ہوا تھا۔ کچھ دیر پہلے اسے فون آیا تھا اس کی ریناں ٹھیک ہے اسے گھر لایا جا رہا ہے۔ اس خبر نے تو جیسے زوبیا کے جسم میں سوئی ہوئی زندگی کو جگا دیا۔ اس کے چہرے کی خوشی سے اندازہ لگانا مشکل ہی تھا کہ وہ کل سے کتنا تڑپ چکی ہے۔ جبکہ روحی کو بھی اپنی اینجل کا بے چینی سے انتظار تھا۔ جس میں اسکی دنیا بستی تھی ۔۔۔۔۔۔۔

اس کی اینجل ہی تھی جس کے سہارے اس نے انیس سال جتنا طویل عرصہ اپنی فیملی سے دور رہ کر گزار لیا۔ چار مہینے پہلے جب وہ دور ہوئی تو گویا جینے کی وجہ ہی چھین گئی تھی۔ اسے امید نہیں رہی تھی کہ اب اسکی اینجل اسے مل پائے گی لیکن آج جبکہ وہ واپس ملنے والی تھی تو وہ حد سے ذیادہ خوش دکھائی دے رہی تھی ۔۔۔۔۔

جبکہ اس کی یہ خوشی ناچاہتے ہوئے بھی کسی کا دھیان اپنی طرف کروا رہی تھی۔ وہ جو صبح ان کے ساتھ میر مینشن آئی تھی اور اپنے کمرے کی ہوکر رہ گئی تھی۔ غیر معمولی سا شور سن کر باہر آنے پر وجہ پتہ چلی تو اس کا پہلا دھیان اپنی ماں روحی پر گیا۔ جس کے چہرے پر کھِلتی خوشی سے وہ اچھے سے اندازہ لگا سکتی تھی کہ ریناں اسکی ماں کے لیے کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل قسط ڈانلوڈ کریں۔


Online Reading

Post a Comment

0 Comments