Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Dosti Aur Parwaz e Mohabbat by Sadaf Aslam Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Dosti Aur Parwaz e Mohabbat by Sadaf Aslam Friendship Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے چار بچپن کی دوستوں کی جو پہلی سکول میں ساتھ تھی پھر کالج میں اور اب شادی کے بعد بھی ساتھ ہیں کبھی نہ ختم ہونے والی دوستی

یہ کہانی میں نے اپنی اور اپنی تین دوستوں کی زندگيوں پر لکھی ہے یعنی 
SAIS Gang
 پر آپ لوگ اِسے اصلی کہانی بھی کہہ سکتے ہیں کیوں کے جو الفاظ جو جملے اور جو لمحے اِس ناول میں استعمال کیے گے ہیں وہ ہم چاروں کی اصلی زندگی کے لمحے ہیں 

دوستی کے علاوہ اِس میں لوسٹوری بھی ہے ہاں اُسے ہم خیالی پلاٶ کہہ سکتے ہیں اور فن کی بات کی جاۓ تو ظاہر ہے جہاں دوستیں ہوں گی وہاں ہنسی مزاک اور سب کو تنگ کرنا تو بہت عام سی بات ہے

اِس ناول میں اِس حوالے سے بھی بات ہوٸی ہے جو کہ ہمارے یہاں عام مسلہ ہے جیسے فیس بک سے یا کہی سے بھی آپ پیار وییا کے چکروں میں پڑ جاتے ہیں تو نکاح کے بغیر وہ رشتہ کیسا ہوتا ہے

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.