Dil Se Complete Novel by Natasha Ali Pdf Download


Online Reading Urdu Novel Dil Se by Natasha Ali Complete Novel Teacher Student Love Story Based and Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

نوٹ : یہ مکمل ناول ہے پہلے والا پی ڈی ایف نا مکمل تھا اسلئے دوبارہ یہ مکمل پی ڈی ایف پبلش کیا جا رہا یے

*********

ارمان کیا مصبیت ہے یار چھوڑیئے مجھے نیچے بھی جانا ہے 
کیا سوچتی ہوں گی ماما عالیہ کے یہ لڑکی سارا دن سوتی ہے
میری ماما نہیں سوچتی کچھ بھی ایسا ان کو پتہ ہے یہ ہی تو دن ہیں پھر بچے ہو جائیں گے تو پھر کہاں کا سونا وہ اسے زور سے ہگ کیے ہوئے بولا تھا 
اس کی بات سے آیت کے گال سرخی مائل ہو گیا تھےارمان آپ بھی نہ وہ اسے ہلکے سے مکا مارتے ہوئے بولی تھی 
ہاں مجھے معلوم ہے رومینٹک ہوں بہت وہ اس کی گال پر کس کرتے بولا تھا
چھوڑیں وہ اسے جتنا دور کرتی وہ اسے اتنا ہی پاس کر کے تنگ کرتا
آیت لو یو مائے لائف وہ بولتے ہوئے پھر سے اسے اپنے قابو کر چکا تھا 
ارمان پلیز وہ اس کا نام پکارتے ہوئے آنکھوں کو بند کر چکی تھی 
ششش اب آواز نہیں وہ اس کی گردن پر اپنے ہونٹ رکھ کر بولتا اس پر مکمل طور پر ہاوی ہو گیا تھا 
محبت ان دونوں کے ملن پر مسکرا رہی تھی ان دونوں کی محبت ایک دوسرے کو مکمل کرتی تھی 

Post a Comment

0 Comments