Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Deewana Kar Gaya Roop Sunhera by Hina Asad Complete Novel


Online Urdu Novel Deewana Kar Gaya Roop Sunhera by Hina Asad Vani Based, Age Difference Based, Haveli Based and Fantasy Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank web.

اس ناول میں ہمارے معاشرے کی ایک رسم ونی کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ کہ کیسے وڈیروں کے فیصلوں سے لڑکیوں کی زندگی بدل جاتی۔

یہ کہانی ہے فجر کی جس کو ونی کی رسم کے تحت ایک پاگل سے بیاہ دیا جاتا پھر اسکے ساتھ کیسا سلوک ہوتا یہ جاننے کے لیے پڑھیے مکمل ناول 

اس ناول میں آپ کو مختلف پہلو پڑھنے کو ملیں گے۔ جس میں ایک جن زاد کو ایک آدم زاد سے محبت ہوجاتی ہے۔ اور وہ کیسے اسے محبت میں گرفتار کر کہ اپنی دنیا میں لے جاتا ہے۔ سب جاننے کے لیے پڑھیے یہ دلچسپ ناول ۔۔۔


Hina Asad Others Novels









Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.