Barish Ki Pehli Bond by Malaika Rafi Complete Novel Pdf Download


Online Urdu Novel Barish Ki Pehli Bond by Malaika Rafi Haveli Based, Revenge Based and Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

چھوٹے سرکار جانے دیں ۔۔ میرے ساتھ ایسا نہ کرے ۔۔ " وہ منمنا رہی تھی سالار کے مضبوط بازوؤں سے وہ خود کو چھڑانے کی کوشش کر رہی تھی لیکن سالار پہ تو نشہ اور ہوس دونوں سوار تھے ۔۔ وہ اس کی سن کہاں رہا تھا ۔۔ وہ بس اپنی پیاس بجھانا چاہ رہا تھا اس لڑکی کی آوازیں وہیں دب گئی ۔۔ اور وہ اس کی عزت سے جب کھیل چکا تو اسے ایک ناکارہ چیز کی طرح لات مار کے آگے بڑھ گیا ۔۔ اور وہ لڑکی اپنا بکھرا وجود سمیٹنے لگی ۔۔ اس پہ رحم نہ کیا گیا ۔۔۔ اس کے پاس تھا ہی کیا ایک عزت جو آج وہ بھی چھن گیا ۔۔ 

****

سالار کی آنکھوں میں آنسو تھے وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بیٹھا اپنے تمام گناہوں کو یاد کر رہا تھا ایک ایک کر کے ۔۔ اسے وہاں گھٹن ہونے لگی ۔۔ تین دن بعد اسے موت کے گھاٹ اتارا جانا تھا ۔۔ اسے گھبراہٹ اور خوف آنے لگا وہ ایکدم سے اٹھا اپنی جگہ سے اور قریب ا کے چلانے لگا " کوئی ہے ۔۔ مجھے نکالو یہاں سے ۔۔ م۔۔مجھے ڈر لگ رہا 
۔ گھٹن ہو رہی ۔۔ مجھے نکالو یہاں سے ۔۔ بابا سائیں ۔۔ حریم ۔۔ دادو کوئی تو سن لو " جب کوئی نہ آیا اس کے پاس تو وہ اپنا سر ان سلاخوں پہ پٹخنے لگا ۔۔ " مجھے نکالو یہاں سے ۔۔۔ " وہ رو رہا تھا ۔۔ لیکن وہاں کوئی نہ تھا اس کے پاس ۔۔ سوائے اندھیرے کے

Post a Comment

0 Comments