Waqt Ky Us Paar by Zunaira Bano Novel Complete Pdf Download


 Online Urdu Novel Waqt Ky Us Paar by Zunaira Bano Fantasy and Time Travel Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank web.

میرا نام ایڈم وولف ہے۔ میں غیرماورائی چیزوں کا جاسوس ہوں۔ یہ سننے میں عجیب تو لگے گا لیکن ہاں، یہی حقیقت ہے۔ لیکن افسوس، شاید ہی اب مجھے کوئی جانتا ہو۔ ایک وقت تھا جب اکثر لوگ مجھے پہچانتے تھے۔

وہ وقت تھا دو سال پہلے۔

دو سال پہلے، میری بہن، ایلی اچانک ہی کھو گئی تھی۔ میں دو سال سے اس کی تلاش میں تھا۔ میں جو بھی کیس حل کرتا، اسے کا سراغ لگانے کے ایک درجے اوپر پہنچ جاتا۔
یہ میری کہانی ہے۔

Post a Comment

0 Comments