Noor e Emaan by Ume Hani Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Noor e Emaan by Ume Hani Social Reform Based and Motivational Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank web.

نور ایمان
 ایک میسج ہے
حلال روزی کو کمانے اور کھانے سے انسان کے اندر پیدا ہونے والے ایمان کی علامت جو نور بن کر اسکی شخصیت میں مثبت اثرات کو پیدا کرتی ہے ۔۔۔۔ لیکن لالچ کی ایسی پٹی جس نے جہاں ہر شعبے کو اپنی گرفت میں لیا وہاں ہمارے ڈاکٹرز بھی بچ نہیں پائے ۔۔۔ 

ڈاکٹر ہمارے معاشرے کی ایسی ہستی ہے ۔۔۔ جو لوگوں کی نظر میں مسیحائی کے اعلی درجے کو جا کر چھوتی ہے ۔۔۔ 

لیکن جہاں معاشرے میں بہت سے شعبوں میں درندگی اور نا انصافی اور ظلم ہو رہاوہاں ہمارا ڈاکڑی شعبہ بھی پیچھے نہیں رہا ۔۔۔ 

ایک خاص گزارش ان لوگوں سے ہے جو اس شعبے سے منسلک ہیں اور اور پوری ایمانداری سے خدمت خلق کر رہے ہیں۔۔۔ یہ تحریر ان کے لئے ہر گز نہیں ۔۔۔۔ اور جو خود ٹھیک ہو انہیں برا لگنا بھی نہیں چاہیے ۔۔۔۔ یہ تحریر انکے لئے ہے جو اپنے اس پیشے سے صرف پیسہ کمانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ مریض زندہ رہے یا موت کے گھاٹ اتر جائے ہوسپٹل کا بل پورا ادا ہونا چاہیے۔۔۔۔ جیب میں پیسہ آنا چاہیے

Post a Comment

0 Comments