Online Urdu Novel Naseeb by Syeda Hina Jaffri Makafat e Amal Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank web.
نصیب کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے ماں باپ کی بہت لاڈلی بیٹی ہوتی ہے اسے سکول میں فنکشن میں آئے ایک کیپٹن سے محبت ہوجاتی ہے۔۔۔ تھوڑی بہت مشکلات کے بعد ان کی شادی ہو جاتی ہے لیکن اس کے سسرال والے عجیب سی حرکات کرتے ہیں۔۔ وہ اسے اپنے ساتھ اپنی پوسٹ پر نہیں لے کر جاسکتا گھر ہی چھوڑ جاتا ہے جب وہ اپنے شوہر کو سب بتاتی ہے وہ یقین نہیں کرتا اور بہت سے اتار چڑھاؤ آتے ہیں ۔۔
اس کا ایک بھائی ہوتا ہے جو کہ خودکشی کر لیتا ہے۔۔۔ مکافات ۔۔۔ اس کہانی کا ایک مرکزی تھیم ہے۔۔
0 Comments
Thanks for feedback