Meri Mohabbat Ho Tum by Iqra Sheikh Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Meri Mohabbat Ho Tum by Iqra Sheikh Forced Marriage Based and Gangster Based, Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

وہ جیسے ہی اپنے بیڈروم میں داخل ہوا تو اسکے قدم اپنی جگہ رک سے گئے تھے 
یہ کمرہ اسکا کمرہ کہیں سے بھی نہیں لاگ رہا تھا ہر طرف چیزے ادھر سے ادھر پھیلی ہوئی تھی 
مہنگا قیمتی گلدان زمین پر گرا پڑا اپنی قیمت کھو چکا تھا 
 یہ کیا حالت بنائی ہوئی ہے میرے بیڈروم کی کس نے کیا یہ سب

اسکی نظر جب ڈریسنگ کے پاس کھڑی مہرہ پر پڑی تو وہ اسکی پشت پر کھڑا استفسار کر رہا تھا 
لہجہ میں تھوڑی سختی بھی تھی 

وہی حالت بنائی ہوئی ہے جو آج صبح تم نے میری بنائی ہوئی تھی اب کہو کیسا لگا تمھیں ''
وہ بہت سکون سے کہتی اسکی طرف پلٹی پہلی بار وہ ڈری نہیں تھی اسکے سامنے 
ایک الگ ہی انداز تھا اسکا 
جبکہ اسکی بات سن کر سکندر کو سمجھنے میں دیر نہیں لگی کہ اس نے صبح والی بات کہ بدلہ لیا تھا اس سے 

'" گڈ جاب آئ لائک اٹ ''
وہ اپنے ہونٹوں کو گول شیپ میں کرتا پھر سے کمرے کا جائزہ لینے لگا 
پہلی بار کسی نے ہمّت کی تھی اسکی قیمتی چیزوں کو ہاتھ لگانے کی مگر اسکو ذرا بھی غصّہ نہیں آیا 

اب اگر تمہارا بدلہ پورا ہو گیا ہو تو جاؤ جاکر تیار ہو جاؤ ڈیڈ باہر تمہارا ویٹ کر رہے ہیں خاص تم سے ملنے کے لئے بلایا ہے میں نے انہیں
وہ پرسکون انداز میں بولتا بیڈ پر آ بیٹھا 
جبکہ مہرہ بےیقینی سے اسکو دیکھنے لگی اتنا سب کچھ کرنے کے بعد بھی اسکو غصّہ نہیں آیا 
" جاؤ جاکر جلدی تیار ہو جاکر دیر ہو رہی ہے ''
اسکو یوں ہی کھڑا دیکھ کر وہ پھر سے بولا 
مجھے نہیں جانا کہیں بھی اور نہ ہی کسی سے ملنا ہے
مہرہ کو لگا وہ اپنا بدلہ نہیں لے پائی اسلئے اسکو پریشان کرنے کے لئے دوسرا طریقہ ڈھونڈھا 
 میں تمہاری مرضی نہیں پوچھ رہا ہوں تمھیں کھہ رہا ہوں جاؤ جاکر تیار ہوکر آؤ دس منٹ ہے تمہارے پاس 
وہ اپنے ہاتھ میں بندھی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہوا بولا 
 اور میں نے بھی کہہ دیا میں نہیں جا رہی کہیں بھی ہر بار مجھ پر تمہاری مرضی نہیں چلے گی تم جب جو چاہو کچھ بھی کر لو میرے ساتھ اور میں خاموش رہوں
اسکا لہجے ضدی تھا 

 مہرہ مجھے زبردستی کرنے پہ مجبور مت کرو میں پہلے ہی تمہارا یہ کارنامہ برداشت کر چکا ہوں اس لئے میرا صبر مت آزماؤ 
وہ اپنی بات کہتا اپنی جگہ سے کھڑا ہوا اور آہستہ سے قدم اٹھاتا اسکے قریب آ رکا 
نظریں اسی پر ٹکی ہوئی تھی 

 اب جاؤ جاکر اچھی سی ڈریس پہن کر آؤ ڈیڈ کی جانے کے بعد ہم تفصیل سے اس بارے میں بات کریں گے تم اپنا بدلہ لے سکتی ہو پھر اسکے بعد میرے بدلے کے لئے بھی تیار رہنا
 
اس نے مہرہ کو وارڈراب سے ایک ڈریس نکال کر دی تو وہ چپ چاپ اسکو لیتی چینجنگ روم میں چلی گئی 

تھوڑی دیر بعد واپس آئی تو وہ وہیں اپنی جگہ کھڑا ہوا وا تھا مہرہ کو دیکھ کر اسے ڈریسنگ کے پاس آنے کہ اشارہ کیا 
پھر اس نے مہرہ کی مدد کرنے لگا تیار ہونے میں 
 ہمممم '' کچھ کمی لاگ رہی ہے ابھی بھی ''
اسکو پورا تیار ہونے کے بعد وہ مکمل اسکا جائزہ لیتا ھوا بولا 
مہرہ نے سوالیہ نظروں سے اسکی طرف دیکھا 
کیونکہ اسکے حساب سے وہ پوری تیار ہو چکی تھی جیولرے کے نام پہ کان اور گلے میں پینڈنٹ پہنا تھا دونوں ہاتھوں میں چوڑیاں بھی سکندر کے کہنے پہ پہنی تھی 

 میں اس سے زیادہ مزید کچھ اور نہیں پہن سکتی اتنا کافی ہے یہ بس 
سکندر کی بات پہ وہ جھنجھلائی تھی 
اسکا کچھ پتہ نہیں تھا ڈریس چینج کرنے کے لئے ہی نہ بول دیتا 

 کمی تو ہے جسکو صرف میں ہی پوری کر سکتا ہوں
وہ اپنی بات کہتا معنی خیزی سے مسکرایا اور مہرہ کی کمر میں ہاتھ ڈال کر اسکو اپنے قریب کر چکا تھا 
'" اب تمھیں دیر نہیں ہو رہی ''
اسکی گہری نظروں سے گھبرا کر اس نے یاد دلانا ضروری سمجھا 
 میرا بس ایک منٹ کا کام ہے زیادہ وقت نہیں لونگا
وہ اپنی بات کہتا اسکے لپ سٹک سے سجے لبوں پر اپنے لب رکھتا پل میں اس سے دور ہوا 
مہرہ بس دم بخود سی اسکو دیکھتی رہ گئی

Post a Comment

0 Comments