Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Mera Ishq Teri Justajo by Muntaha Chouhan Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Mera Ishq Teri Justajo by Muntaha Chouhan Rude Hero Based, Revenge Based and Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank web.
یہ کہانی ہے بدلے اور محبت کی کہانی۔
جو نفرت سے شروع ہوتی ہے۔ اور محبت کے سفر سے عشق کی منزل کو پہنچ جاتی ہے۔
صلہ کی نفرت میں سبحان کا عشق۔
تابی کی جستجو میں عمرکا جنون۔

سبحان حیات خان۔ ایک رُوڈ اور مشہور بزنس مین 
جس نے زندگی کو صرف اپنی طرز پے جیا۔

صلہ۔ جس نے اپنی بہن کے لیے ہر مشکل سہی۔ اور اسے سنبھالا۔

تعبیر۔ جس نے عمر کومعاف کر کے اپنے عشق کی انتہا کردی۔

عمر۔ غصے کا تیز ، اور غصے کی تیزی میں اس نے فیصلہ تو لے لیا۔لیکن اس پے قاٸم رہنا ۔۔۔۔ سب سے اہم بات ہے۔

سبق۔
زندگی کبھی شرطوں پے نہیں کھیلی جاتی۔
اگر آج ہم کسی کے ساتھ برا کریں گے۔۔تو وقت کو پلٹا کھاتے دیر نہیں لگتی۔
جو ہم کریں گے۔۔۔ وہی ہمیں پلٹ کے ملے گا۔
لیکن اللہ پے بھروسہ کبھی نہیں توڑنا چاہیے۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.