Khof Novel by Jamila Nawab Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Khof by Jamila Nawab Horror Based and Comedy Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format.

 Suspenseful, Revenge Based, Makafat e Amal Based and Love Story Based Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

خوف ناول میں آپ کو ہارر۔۔۔۔۔سسپنس  ۔۔۔مزاح ۔۔۔۔محبت ۔۔۔۔انتقام ،خدا کی مقرر کردہ حد ،سے نکلنے کی سزا ۔۔۔۔لالچ کا انجام ۔۔۔۔مکافات عمل اور اپنی اولاد کو حرام کی کمائی کھلانے کا انجام پڑھنے کو ملے گا ۔۔۔

یہ کہانی ہے مکافات کی ۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لالچی  عورت کی ہے جس کے نزدیک پیسہ ہی سب کچھ ہے اس نے ساری عمر  دونوں ہاتھوں سے دولت جمع کرنے میں لگا دی سینکڑوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کا شیطانی کھیل رچایا ۔۔۔۔ نتیجتہ اسکی اپنی ہی اولاد اس سے باغی ہو گئی ۔۔۔

یہ کہانی ہے ایک معصوم لڑکی کے جذبات کی جس کی قسمت میں اپنے محرم کا لمس تک نہیں تھا ۔۔۔

یہ کہانی ہے علی کی جس کے جینے کا مقصد صرف  دو شادیاں کرنا تھا ۔۔۔

یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جس کو اپنی عزت کی خاطر حرام موت کو چننا پڑا ۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments