Bhabhi by Noor ul Huda Chuhdary Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Bhabhi by Noor ul Huda Chuhdary Social Family Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank web.

 یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس کی کم عمری میں شادی ہو جاتی ہے۔شادی کے بعد اس کے ہاں اولاد نہیں ہوتی۔ ڈاکٹر کو دکھانے پر پتہ چلتا ہے کہ اس کے فائبرایڈ ہونے کی وجہ سے اولاد نہیں۔

یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس کے والدین کی بے جا غفلت کا خمیازہ اسے شادی کے بعد بھگتنا پڑتا ہے۔ 
یہ کہانی ہے ایسی بھابھی کی جو نند کو کینسر ہونے پر اس کو اور اس کے بچوں کو سنھالتی ہے۔

یہ کہانی ہے محبت کی، خلوص کی اعتبار کی،کٹھے میٹھے رشتوں کی۔ جس کو نبھاتی وہ پرائی لڑکی اپنی سی بن جاتی ہے ۔سب کو سمیٹتی، وہ ہستی، وہ بھابھی دار فانی سے کوچ کر جاتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments