Ye Ishq Ka Hai Mousam by Natesha Khan Novel Complete Pdf Download


Ye Ishq Ka Hai Mousam by Natesha Khan


Online Reading Urdu Novel Ye Ishq Ka Hai Mousam written by Natesha Khan Second Marriage Based, Kidnapping Based and Uni Based Funny Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank. 

پھولوں سے سجے بیڈ پر وہ گھونگھٹ اوڑے بیٹھی تھی اور اپنے شریک حیات کا بے صبری سے انتظار کررہی تھی کہ اچانک وہ کمرے میں داخل ہوا ایک نظر اپنی دلہن پر ڈال کر سامنے صوفے پہ ٹک گیا

ثوابی کا اس کی آواز پر ارتکاز ٹوٹا وہ یکدم سیدھی ہوکر بیٹھ گئ.

اسلام وعلیکم جی

خالص پینڈو آواز میں سلام ٹھوکا گیاتھا
ثوائیبہ نے ذرا کی زرا نظراٹھائی
اور پھر ٹھک کرکے کچھ دل میں ٹوٹ ساگیا تھا
سارے ارمانوں پر جیسے کسی نےٹھنڈا پانی ڈال دیاہو
سامنےکا منظر کیسی چڑیاگھر کے ہاتھی سے کم نہیں تھا
بلکہ یہ کہنا زیادہ بہترہوگا کہ سامنے بیٹھاشخص ہاتھیوں کی نئی نسل ہے
گول مٹول سا سراپا,سرخ و سفید خون چھلکاتا چہرہ
نین نقش خوبصورت دکھتے تھے
مگر چہرے کےگوشت میں کہیں چھپ سے گۓ تھے
جو ثوائیبہ نے بڑی مشکل سے15منٹ غور کرنےپر تلاش کئیےتھے
لشکارے مارتی جلد موٹے موٹے بازؤں
ثوابی کا دھیان سب ارمانوں سے ہٹ کر اپنے ہمسفرکے ہاتھی جیسے بدن میں اٹک گیاتھا
اس سےپہلے وہ اس نمونےپر اورغور کرتی
وہ اسکے عین سامنے بیڈ آکر بیٹھ گیا
چ,چ,چ,چ,چ
 اس کےبیٹھتے ہی بیڈمیں 
سےعجیب سی آواز آئی
 شاید بیڈ کی بھی 
چیخیں نکل گئیں تھیں

ثوائیبہ نے ڈرتے,ڈرتے سامنے دیکھاتو وہ 
"بیڈ شیٹ کی جیب"
آہم آہم
میرا مطلب ہےکہ اپنی شیروانی کی جیب میں سے کچھ نکال رہاتھا
 ثوائیبہ نےایک زوردار چیخ ماری اور کمرےسے باہر دوڑ لگادی

Post a Comment

0 Comments