Wo Jo Rag e Jan Se Qareeb Hai by Manahil Rani Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Wo Jo Rag e Jan Se Qareeb Hai by Manahil Rani Black Magic Based, Joint Family Based and Cousin Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

 یہ کہانی محب اور
اور ہدا کی ہے۔
دو انسان، ایک تلخ ماضی رکھنے والے، جو ہیں تو ایک دوسرے سے مکمل الگ پر ایک انجانی کڑی کے دو سرے بھی ہیں۔

 ایسی محبت رکھنے والے ہیں جو ہر حسد اور نفرت سے مضبوط ہے۔

اس کہانی میں کئی راز ہیں،
ایسے راز  جو کھل جائیں تو زندگی اُلٹ جایا کرتی ہے۔

دوست دشمن بن جاتے ہیں تو دشمنوں میں کھوئے ہوئے اپنے ملتے ہیں۔

پر ان رازوں کا ایک مقصد ہوتا ہے۔
اللّٰہ کے بندے کو آزمانا، اور اُسے اس سے ملانا جو اُسکی رگ جاں سے بھی قریب ہے
اور وہ بس اللہ ہیں

Post a Comment

0 Comments