Tera Mera Piyar by Laiba Ahmad Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Tera Mera Piyar by Laiba Ahmad Rude Hero Based, Cousin Based Love Story and Funny Urdu Novel Online Reading Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

 داؤد سے وہ تب سے مبحت کرتی تھی جب سے اس نے ھوش سنبھالا تھا۔ دونوں ایک ہی کالج اور پھر ایک ساتھ ہی یونیورسٹی میں پڑتے تھے۔ وہ اسکا سینئر تھا اور عمر میں دو سال بڑا بھی۔ جب داؤد ایم بی اے مکمل کر چکا تھا تو اسکا شروع تھا۔ اپنی پڑھائی ختم کرنے کے بعد وہ نوکری کرنا چاہتی تھی تو داؤد نے ہی اسے اپنا آفس جوائن کرنے کا کہا، وہ تو بہت خوش تھی کے اب اگے بھی وہ اس کے سامنے رہے گا۔ شاید قسمت میں ساری عمر کا ساتھ لکھا تھا۔ 

*******

سیاه لمبا فراک پہنے وہ چھت پر کھلے بالوں میں کھڑی تھی،" تمہاری جگہ اگر میں ہوتا تو یہاں چھپنے کی بجائے نیچے جا کر سب کے سامنے انکار کرتا" اسے اپنے پیچھے سے آواز آئی، وہ پلٹی تھی۔
میں کسی سے نہیں چھپ رہی اور انکار کیوں کروں گی
 اس نے بتایا۔
اچھا تو ابھی فون پر کیا بول رہی تھی
؟ اس نے پوچھا ؟
 آپ ! "آپ نے میری باتیں سنی"؟ وہ حیران ہوتے ہوے بولی۔
 اس نے کندھے اچکا دیے۔
 یہ بیڈ مینرز ہیں کسی کی باتیں ایسے سننا وہ منہ بنا کر بولی۔

Post a Comment

0 Comments