Rabani by Shumaila Noor Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Rabani by Shumaila Noor Islamic Based and Social Reforms Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

ربانی ناول حقیقت پر مبنی ایک ایسی کہانی ایسی داستان ہے جس میں موجود تمام کردار ہمیں اپنے ارد گرد نظر آتے ہیں۔۔۔۔
یہ اللہ سے جڑنے کا سفر ہے
جہاں ایک جگہ آپ کو کامل ایمان نظر آٸےگا تو دوسری جانب اتنا ہی کمزور ایمان
ان کرداروں کو بہت سوچ سمجھ کر رکھا گیا ہے
ہوسکتا ہے بہت سی باتیں آپ کو ناگوار گزریں
اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ تمام کردار آپ کو متاثر کرجاٸیں۔۔
بحرحال ہمیں امید ہے بلکہ یقین ہے ہمارا یہ سفر راٸیگان نہیں جاٸےگا۔۔۔
 اور یہ بھی  امید ہے کہ  اس ناول کو بہتت پذیراٸی ملے گی ۔

Post a Comment

0 Comments