Mohabbat Mein Dhoka by Maheen Fatima Novel Complete Pdf Download


Mohabbat Mein Dhoka by Maheen Fatima


Online Urdu Novel Mohabbat Mein Dhoka written by Maheen Fatima. Love Story Based Social Romantic Urdu Novel in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

اریشہ تم نے ناجائز کام میں اپنی بیٹی کا ساتھ دیا تمہیں بالکل شرم نہیں آئی ارم کیساتھ مل کر ارحم پر الزام لگاتے ہوئے ارے تمہیں تو ارم کو روکنا چاہیے تھا اور تم تو اس کے ساتھ مل گئ۔۔۔

ارحم کے جانے کے بعد دانیال بھی گاڑی لےکر اس کے پیچھے گیا تھا ارحم نے جاتے ہوئے جو لفظ کہے تھے اسے سن کر گھر کے سب افراد پریشان تھے 
دانیال اور ارحم  کے جانے کے بعد مزمل غصے سے اریشہ کو دیکھتا ہوا بولا

کیا ہوجاتا اگر تم دونوں تھوڑا صبر کر لیتی ؟؟؟ کیا تم لوگوں کو اباجان کی زبان پر یقین نہیں تھا جو ایسا قدم اٹھایا  ؟؟ مزمل اریشہ کے پاس آتا ہوا بولا

میں نے جو کچھ کیا اپنی بیٹی کی خوشی کئلیے کیا مجھے معاف کردو میں اپنی بیٹی کے پیار میں اتنی اندھی ہوگئ تھی کہ صحیح غلط بھول گئ اریشہ نے  ہاتھ جوڑتے ہوئے روتے ہوئے کہا

تم معافی کے قابل ہو اریشہ کیا ؟؟ نہیں ہرگز نہیں !!! تم نے اس پچی کو بھی اتنی اذیت دی جس کا کوئی قصور نہیں تھا تمہارے لفظوں نے اسے کتنا درد دیا کیا تم نے کبھی سوچا اس بارے میں ؟؟؟۔۔۔۔

 تم معافی کے لائق ہو ہی نہیں تم صرف سزا کی حقدار ہو  میں مزمل اصغر آج سب کے سامنے اریشہ مزمل کو طلاق۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments