Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Hawas by Urwa Fatima Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Hawas by Urwa Fatima Effect of Watching Vulgar Content and Child Abuse Based Social Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

لکھنے والے تب ہی لکھتے ہیں جب پڑھنے والے شوق سے پڑھیں
کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جو آپکی زندگی سے کہیں نہ کہیں جڑی ہوتی ہیں ایسی ہی ایک کہانی میں لکھنے جا رہی ہوں جو کہیں نہ کہیں سب نے دیکھی اور سنی ہو گی اور یہ ایک تلخ حقیقت بھی ہے جسے ہم چاہ کر بھی اس معاشرے سے نہیں مٹا پا رہے یہ وہ کہانی ہے جو بہت عرصے سے میرے ذہن میں ایک جگہ لیے ہوۓ ہے
 ہم اس بات کو نہیں جھٹلا سکتے کے ہمارا معاشرہ اس مہلک بیماری کا شکار ہے اور اس معاشرے کو بیمار بنانے والے بھی ہم جیسے لوگ ہیں اور اس کو ٹھیک بھی ہم ہی کر سکتے ہیں مکمل طور پر نہ سہی لیکن ایک کوشش تو ضرور کر سکتے ہیں تا کہ ہمارے بچے اور بچیاں جو سالہاسال ہوس کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں بچ سکیں کیونکہ ہمیں یہ بات تسلیم کرنا ہو گی کہ ہمارے بچے ہوں یا بچیاں اس معاشرے میں ہرگز محفوظ نہیں ہیں ۔۔۔۔ 

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.