Online Urdu Novel Hacker by Haleema Jagirani Cyber Security Awareness Based and Social Awareness Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے 5 جی وار کے جنگجوؤں کی، جو انٹرنیٹ کی دنیا کو عام لوگوں کے استعمال کے لیے محفوظ بنانے کا عظم رکھتے ہوئے دن رات مصروف عمل ہیں
اور جن جنگجؤوں کو ایک دوسرے کی دوستی اور ساتھ ان کی قدرتی صلاحیتوں کے عروج پر پہنچا دیتی ہے۔۔
ایک غیرمعمولی طور پر ذہین، اور مظبوط لڑکی کی جو خودمختار زندگی گذارنے کی خواہش رکھتے ہوئے انجانے میں معاشرے کے فرسودہ نظام سے ٹکر لے لیتی ہے۔
یہ کہانی ہے، دوستی محبت، خود داری، اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مہارت کے ساتھ بہت ساری ناقابل یقین قربانیوں کی۔۔۔
0 Comments
Thanks for feedback