Ek Thi Daain by Saba Azhar Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Ek Thi Daain by Saba Azhar Horror Urdu Novel in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.


جنات ، چڑیل ، بھوٹ ان سب کا ذکر ہم اکثر سنتے رہتے ہیں 
 مگر کیا کبھی آپ نے آدھی ڈائن کا نام سنا ہے _ _؟ اک ایسی آدھی ڈائن جس نے مکمل ڈائن بننے کے لیے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا ہو _ اک ممتا کے جذبے کو للکارہ ہو 
یہ کہانی بھی اک ایسی ہی آدھی ڈائن کی ہے جو روپ بدلنا جانتی تھی کبھی کالی بلی کی شکل میں تو کبھی انسان کی شکل میں
 
ہر کالی بلی دیکھنے میں کالی بلی نہیں ہوتی _رات کے آدھے پہر جب آپ کے گھر کی چھت میں کالی بلی روئے تو ضروری نہیں ہو بلی ہی ہو بلی میں چھپی وہ آدھی ڈائن بھی ہو سکتی ہے

Post a Comment

0 Comments