Aseer e Mohabbat Novel by Ume Emaan Fatima Complete Pdf Download


Aseer e Mohabbat by Ume Emaan Fatima


Cousin Forced Marriage Based, Rude Hero and Strong Heroine Based and Outdated Traditions Based Online Urdu Novel Aseer e Mohabbat written by Ume Emaan Fatima Downloadable in Free Pdf format on Novel Bank.

یہ سندھ کی فرسودہ روایات کے خلاف لڑنے والی مشال شاہ کی اور اس کے پیاروں کی داستان ہے، جس نے سندھی روایات کے بھینٹ چڑھتی اپنی نند کو بچا کر خطرہ مول لیا۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی نیناں شاہ کی کہ جس نے اپنی لغزش سے خود کو رانی سے نوکرانی بنا ڈالا اور یہ سمجھا کہ عورت بہکے تو خاندان بکھر جاتے ہیں۔

یہ کہانی ہے سٹرونگ سے ایک بھائی شاہ ولی کی جس نے بتایا کہ بھائی بہنوں کی ڈھال ہوتا ہے۔

یہ کہانی ہے ڈاکٹر مسکان شاہ کی جسے پیار سے ڈر لگتا تھا مگر جب پیار کیا تو کھو کر جو خود کو سنبھال کر بتایا کہ عورت کبھی کمزور نہیں ہوتی جب اس کے سر پہ باپ جیسا مشفق بھائی ہو۔۔

Post a Comment

0 Comments