Tilsam Kada by Sonia Hassan Novel Complete Pdf Download


Tilsam Kada by Sonia Hassan 


Online Urdu Novel Tilsam Kada written by Sonia Hassan Fantacy Based, Horror Based and Funny Urdu Novel in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے اس شہزادے کی جو اپنی پراسرار دنیا سے نکل کر مستقبل کی حیران کن دنیا میں پہنچ گیا تھا اور وہاں اسے ملی تھی ایک شہزادی جو انسانوں کو کپڑوں کی طرح پٹخ پٹخ کے دھوتی تھی۔اور پھر وہ شہزادی اس شہزادے کے ساتھ اسکی دنیا میں گئی اور اسکی ساری بہادری ہوا ہو گئی

 کیونکہ وہ وہاں ایسے ایسے خوفناک واقعات کا شکار ہوئی کہ بس مرنے کی کسر رہ گئی تھی ورنہ جان تو اسکی بار بار نکلی وہاں کے بڑے بڑے دیوذادوں کو دیکھ کر۔ دیوذاد بھی وہ جو انسانوں کو ایک داڑھ کے نیچے رکھ کے چبا جاتے تھے۔

کبھی مصر میں بدروح کا سامنا تو کبھی انڈیا میں سادھو پنڈتوں کا مگر دونوں ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑتے۔
دکھ اور سکھ میں ایک دوسرے کابن کہے سہارا بننے والے دو دنیاٶں کے باسیوں کی داستان۔

Post a Comment

0 Comments