Tera Ishq o Junoon Online Urdu Novel by Sana Abbasi. Forced Marriage Based Urdu Novel and Revenge Base Love Story Urdu Novel Downloadable in Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو طوائف کی بیٹی ہوتی ہے۔ کوٹھے سے بھاگ کر عزت کی زندگی جینے کے لیے وہ ایک لڑکے سے شادی کرتی ہے مگر محبت میں دھوکا کھاتی ہے
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے باپ کے دھتکارنے کے بعد مردوں سے نفرت کرتی ہوئی اور انتقال کا جذبہ دل میں لے پروان چڑھی ہے_ اور سچی محبت ملنے پر بھی بھروسہ نہیں کرتی۔
یہ کہانی ہے ایسے مغرور اور جاہلیت کے اندھیرے میں رہنے والے مردوں کی_ جو اپنے خون حسب نسب کے غرور میں رہ کر بیٹیوں کو ناپسند کرنے والے بیٹوں پر غرور کرنے والے جاگیرداروں کی ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے بگھڑے ہوئے امیر زادے کی جو غریبوں کو انسان نہیں سمجھتا _اور ان پر ظلم کرنا اپنا حق سمجھتا ہے _ پھر ایک لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوکر بے بس ہو کر ہار کا مزہ چکھتا ہے
0 Comments
Thanks for feedback