Rooh Ishq Novel by Husn e Kanwal Complete Pdf Download


Rooh e Ishq by Husn e Kanwal Online Urdu Novel. Horror Based and Informative Suspenseful Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ ناول ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے ۔۔۔جس کا اپنے رب پر پختہ یقین تھا کے وہ اسے دیکھتا ہے۔۔۔وہ اس کے ساتھ ہے۔۔۔وہ اس کا گواہ ہے۔۔۔۔۔۔جس وجہ سے جب اسے ایک خوبصورت لڑکی گناہ کی دعوت دیتی ہے۔۔۔جو اصل میں ایک جنی ہے۔۔۔تو وہ خدا کے خوف سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔۔۔۔اس لڑکے کا مضبوط کردار ایک جنی کو بھی اس پر عاشق کر دیتا ہے۔۔۔۔
یہ  ناول (ہارر ۔۔۔۔ سسپنس۔۔۔ کامیڈی۔۔۔۔ انفارمیشن سے بھرا) ہے۔۔۔۔ آپ پڑھ کر دیکھیں ۔۔۔مجھے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔۔۔

Post a Comment

0 Comments