Lyallpur Ki Laila by Sonia Hassan Novel Complete Pdf Download


Lyallpur Ki Laila by Sonia Hassan 


Online Urdu Novel Lyallpur Ki Laila written by Sonia Hassan. Insan and Jin Based Funny Urdu Novel downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

ہاں بھئی کسے مجنوں دی گندی اولاد کیا مسئلہ ہے؟باپ تیرا چوپال پہ بیٹھا اس عمر میں بھی کڑیاں تاڑتا ہے اور تو کڑیوں کا پیچھا کرتا ہے...بتا کس ماں کے پیچھے آتا ہے ۔پچھلے تین دن سے دیکھ رہی ہوں تجھے۔ باجی اللّہ کا واسطہ مجھے چھوڑ دو میری فیس بیوٹی خراب ہو گئی تو انسان تو کیا کوئی کھوتے کی بچی بھی بھی نہیں ملنی مجھے۔اچھااااا...شاوا بھئی تیری عاشقی دے۔چل بتا پھر کس کے پیچے آیا تھا؟وہ باجی میں آپ کے پیچھے آیا تھا۔کیا میرے پیچھے؟لیلیٰ غرائی... باجی اللّہ کی قسم میں آپ کو بہن سمجھتا ہوں ۔تو پھر اپنے مامے کے منڈے کیلیۓ میرے پیچھے آیا تھا؟نہیں وہ عادل نے بھیجا تھا۔کون عادل میرے چاچے کا پتر؟جی باجی اس نے آپ پہ نظر رکھنے کو بولا کہ کہیں آپ کسی کے سا تھ پھنسی تو نہیں۔کیوں کہ وہ آپ کو پسند کرتا ہے۔اچھااااا ٹھیک ہے پتر اپنے اس عاشق نامراد کو بولنا جلدی گھر آۓ اسکی معشوق انتظار کرے گی۔چل اب بھاگ ادھر سے۔اور وہ لڑکا بیچارہ اتنی تیزی سے بھاگا کے چھپاک سے گندے پانی کی نالی میں  جا گرا اور اٹھ کے پھر سے دوڑ لگادی۔ساری لڑکیاں کھی کھی کرنے لگی

Post a Comment

0 Comments