Kadi A Mil Sanwal Yaar Wy by Pari Mughal Novel Complete Pdf Download


Kadi A Mil Sanwal Yaar Wy by Pari Mughal


Contract Marriage Based and Forced Marriage Based Online Urdu Novel Kadi A Mil Sanwal Yaar Wy written by Pari Mughal. Age Difference Based and Love Story Based Urdu Novel in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو اپنے گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے جاب کرتی ہے، اس کے گھر والے لالچی اور خود غرض ہیں ۔ اس کی ماں اس کی شادی کے بجائے ، چهوٹی اور لاڈلی بیٹی کی شادی کرنا چاہتی ہے ۔ وہ شادی کے اخراجات پورے کرنے کے لیے آفس سے قرضہ مانگتی ہے، لیکن اسے قرضہ نہیں ملتا ۔

یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جو اپنے باپ کا بزنس سمبھال رہا ہے ۔ جو شادی کرنے پر رضامند نہیں ہے مگر اس کے گھر كو ایک عورت کی ضرورت ہے ۔ اسی لیے وہ اپنی آفس وركر سے پیپر میرج کرتا ہے ۔

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کی شادی بڑی عمر کے آدمی سے ہوتی ہے جس کی ایک بیٹی ہوتی ہے ۔وہ اپنے شوہر كو شدید نہ پسند کرتی ہے ۔

Post a Comment

0 Comments