Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Jis Zindagi Ko Chaha Tha Usi Zindagi Ne Mara Hai by Hoor Bano Complete Novel


Jis Zindagi Ko Chaha Tha Usi Zindagi Ne Mara Hai Online Urdu Novel by Hoor Bano. Forced Marriage Based, Flim Star Hero Based and Love Story Based Urdu Novel Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

 یہ کہانی زرناب نامی لڑکی کی ہے جو اپنے بھائی کو پڑھانے کے لیے، اُس کے خواب کو پورا کرنے کے لیے وہ ایک گھر میں کام کرتی ہے۔۔ماں باپ کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے۔جس گھر میں کام کرتی ہے وہ وہاج کا ہوتا ہے جو فلم سٹار ہوتا ہے۔جو غریبوں کو کچھ نہیں سمجھتا۔دین سے بھی دُور ہوتا ہے۔۔زرناب کو بھی وہاں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔پھر وہاج اُس سے ضد میں آ کر شادی کرتا ہے ۔۔لیکن جلد ہی اُسے اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے ۔۔ناول میں اور بھی سسپنس ہے. جو پڑھ کر پتا چلے گا

Post a Comment

0 Comments