Ishq Zahy Naseeb by Shiza Jaffri Novel Complete Pdf Download


Ishq Zahy Naseeb by Shiza Jafrri Online Urdu Novel. Twins Sister Based and Haveli Based Urdu Novel Downloadable in Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

عشق زہے نصیب ازقلم شیزا جعفری
یہ کہانی ۴ لوگو کی ہے۔۔۔۔۔
یہ کہانی دو جڑوا بہنوں کی ہے ۔ جو گاؤں کے سردار کی بیٹیاں ہوتی ہے۔  جنہیں ایک دوسرے سے عشق ہوتا ہے۔لیکن اُن دونوں کو ہی اپنے باپ کو ملی ہوئی بد دعا سے گزرنا پڑتا ہے۔اُن دونوں کو ہی عشق کی بد دعا لگ جاتی ہے۔
یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جس کے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔اور جب اُسکا عشق بھی اُسکا نہیں رہتا وہ اس دنیا سے چپ چاپ چلا جاتا ہے۔
یہ کہانی ایک اور لڑکے کی ہے۔جو حویلی کا اکلوتا وارث ہوتا ہے۔۔اُسے اپنے نصیب سے سب کچھ لینا آتا ہے۔۔۔۔کیونکہ اُسے صرف جیتنا آتا ہے۔اور جب اُسنے عشق کیا تو اس نے اُسے بھی نصیب کی بد دعا سے چھین لیا۔

Post a Comment

0 Comments