Ishq Nasheen by Isha Gill Novel Complete Pdf Download


Ishq Nasheen by Isha Gill


Forced Marriage Based Online Urdu Novel Ishq Nasheen written by Isha Gill Complete Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Posted on Novel Bank.

عشق نشیں بنیادی طور پہ فورسڈ میرج بیسڈ ناول ہے جس میں دو مین کردار جہان اور رابیل ہیں۔جہان کا رشتہ رابیل کی بہن فريال سے طے پاتا ہے جس میں دونوں کی رضامندی شامل ہوتی ہے مگر فريال ایک لڑکے کی محبت میں گرفتار ہو کر گھر سے فرار ہو جاتی ہے جس کے سبب اس کے والد کا انتقال ہو جاتا ہے دنیا میں رسوائی ہوتی ہے چالاک پھوپھو جائیداد کی لالچ میں رابیل کی شادی اپنے آوارہ بیٹے سے کروانے والی ہوتی ہیں کہ جہان  کے والد رابیل کی شادی جہان سے کروا دیتے ہیں مگر جہان کی اس میں رضامندی نہیں ہوتی کیونکہ فريال کی حرکت کے سبب وہ سب کو ناپسند کرنے لگتا ہے۔ پورا ناول پڑھنے کے لئے نیچے دئے لنک سے ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments