Online Urdu Novel Humsafar Ho To Aesa Ho by Kinza Rajpoot After Marriage Love Story Based Social Romantic Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.
ایک ایسے مرد کے صبر اور ضبط کی کہانی جس نے فقط نکاح کا عہد نبھانے کے لئے اپنے ہمسفر کا ساتھ دیا تب جب وہ اس کا ہمسفر اس کے ساتھ ایک قدم چلنے کو بھی راضی نہیں تھا ایک مرد کی محبت اور عشق کی کہانی اگر مرد چاہے تو کوئلے کو بھی لے کر چل سکتا ہے اسے ہیرے کی تلاش نہیں ہوتے بس محبت کی ضرورت ہوتی ہے مگر وہ بنا محبت کے بھی اس کے ساتھ چل رہا تھا یہ اس کا صبر تھا جو وہ ہردعا میں اللہ سے مانگتا تھا
0 Comments
Thanks for feedback